میاں اسلم اقبال نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے فارغ التحصیل طلباء میں ٹیوٹا کمپنی میں جاب آفر لیٹر تقسیم کئے
پیر 10 دسمبر 2018 23:52
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب حکومت صوبے میں نئی ٹیکنکل یونیورسٹیاں بنا رہی ہے ۔ چین کے اشترا ک سے تیانجن یونیورسٹی کام کر رہی ہے ۔
رسول منڈی بہاؤدین میں بھی یونیورسٹی کے قیام پر کام ہو رہا ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور راولپنڈی میں بھی نئی یونیورسٹیاں بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور جدو جہد کے نتیجے میں حاصل ہوا ہے ۔ پاکستان نے ہمیں نام دیا ہے ، پہچان دی ہے مگر ہم اسے کچھ نہ دے سکے ۔ وقت آگیا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ہر شخص اپنا کردار ادا کرے اور پاکستان کو بین الاقوامی برادری میں با وقار مقام دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ صوبائی وزیر نے ٹیکنیکل کالج کیلئے سامان کی فراہمی اور طلباء کو جاب آفر لیٹر دینے پر ٹیوٹا کمپنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ ٹیوعٹا کمپنی کا جذبہ لائق تحسین ہے اور سماجی فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے لائق تحسین ہے ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے پرنسپل طارق محمود انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی اور چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا اختر عباس بھروانا نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.