آٹومیشن کے ذریعے کاروباری شعبے کے لیے مسائل میں کمی لائی جاسکتی ہے‘لاہور چیمبر
کاروبار کرنے میں آسانیاں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے، تعمیراتی پرمٹس کا اجراء ایک اہم انڈیکیٹر ہے ‘ عہدیدار
منگل 11 دسمبر 2018 18:18
(جاری ہے)
لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ رجسٹرڈ آرکیٹکٹ اور سول انجینئرز کی سرٹیفیکیشن کنسٹرکشن پرمٹ جاری کرنے کے لیے کافی ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایل ڈی اے میں الیکٹرانک ون ونڈو آپریشن قائم کیا جائے اور کنسٹرکشن پرمٹ کی آٹومیشن بشمول درخواستوں کی الیکٹرانک ذریعے سے پیش کرنے کی سہولت ایل ڈی اے میں ہی دی جائے۔ انہوں نے زمینوں کی کمرشلائزیشن فیس کے خاتمے اور فیصلہ سازی میں سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.