وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایم پی اے آصف خان کی قیادت میں 50 رکنی وفدکی ملاقات
منگل 11 دسمبر 2018 19:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس نے ذاتی طور پر بی آر ٹی منصوبے کے تکمیل کیلئے ایکنک سے فنڈ کے اجراء کو ممکن بنایا اور اس منصوبے کو معاشی اور عملی لحاظ سے ہر مدد فراہم کی تاکہ اس منصوبے کی تکمیل میں درپیش مسائل جلد سے جلد حل کئے جا سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ اپنی نوعیت کا ایک واحد اور منفرد منصوبہ ہے اور اس کی بروقت تکمیل سے پشاور شہر ایک منفرد نظارہ پیش کرے گا اور اسی طرح پشاور میںٹریفک و دیگر مسائل پر کل وقتی قابو پا لیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ پشاور شہر کے ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کر فراہمی کیلئے بھی صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تقریب کے بعد وزیراعلیٰ نے پشاور یونیورسٹی سے آئے ہوئے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ایک وفد سے بھی ملاقات کی اور طلباء کو درپیش مختلف مسائل پر بات چیت کی اور ان کو بروقت حل کرانے کا یقین بھی دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.