حکومت گوادر میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے پرعزم ہے، سی پیک تمام صوبوں کی تقدیر بدل کر رکھ دے گا، مخدوم خسروبختیار
سی پیک کے تحت گوادر میں بجلی، انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں کیساتھ اہم منصوبوں پر کام جاری ہے ،تکمیل سے گوادر عالمی شہروں کی فہرست میں اپنا منفرد مقام حاصل کر لے گا، گوادر میں آئل سٹی کے قیام کیلئے سعودی حکومت سے مذاکرات ہو رہے ہیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
منگل 11 دسمبر 2018 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ گوادر میں آئل ریفائنری کے علاوہ ساحلی علاقے اور ساحلی سیاحت کے ساتھ ماہی گیری اور سمندری غذا کیلئے آبی زراعت کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے کہاکہ گوادر ایئر پورٹ کے ساتھ ساتھ گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادر ہستال کی اپ گریڈیشن اور آبنوشی منصوبوں پر بھی کام تیز کردیا گیا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے گوادردنیا کے جدید شہروں کے صف میں شامل ہوجائے گا، حکومت پاکستان نے بلوچستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود، انفراسٹرکچر، توانائی اور صحت کی سہولیات سمیت گوادر کی ترقی پر توجہ مرکوز کررکھی ہے، سی پیک کی صورت میں جاری منصوبہ نہ صرف علاقائی روابط کیلئے اہم ہوگا بلکہ بلوچستان سمیت پاکستان کے تمام صوبوں کی تقدیر بد ل کررکھ دے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.