مردان کے سرکاری سکول میں پی ٹی آئی کے نغمے پڑھنے کی تحقیقات انکوائری کمیٹی پیش کردی
محکمہ ایجوکیشن نے سکول ہیڈماسٹر کو جبری ریٹائر کر دیا،4اساتذہ کے دور دراز علاقوں میں تبادلے
بدھ 12 دسمبر 2018 16:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مردان میں پی ٹی آئی کے مقامی ایم پی اے ملک شوکت ایک سرکاری سکول کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تھی تو وہاں پر سکول انتظامیہ کے جانب سے مقامی ایم پی اے کو خوش کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے نغمے بچوں سے پڑھوائے گئے جس کی خبر میڈیا پر آئی تو محکمہ ایجوکیشن نے واقعہ کا نوٹس لیا اور انکوائری کمیٹی تشکیل دی ۔
انکوائری کمیٹی نے اپنے رپورٹ محکمہ ایجوکیشن کو پیش کر دی جس میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی سفارش کی ،کمیٹی انکوائری رپورٹ میں سارے واقعہ کا قصور وار ہیڈماسٹر کو ٹھہرایا ۔ محکمہ ایجوکیشن نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پرعملدرآمد کرتے ہوئے سکول کے ہیڈماسٹر کو جبری ریٹائر کر دیا جبکہ 4مزید اساتذہ کے دور دراز علاقوں میں تبادلے کر دیئے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.