چیچہ وطنی،چوہدری محمد شریف پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات

بدھ 12 دسمبر 2018 19:55

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کے عوام کو معلومات تک فوری رسائی کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمد شریف کو پبلک انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا ہے جو پنجاب ٹرانسپرینسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحت معلومات فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :