صوبائی وزیر بلدیات کی زیر صدارت صوابی کو تمباکو سیس فنڈز کے بقایاجات کی ادائیگی کے حوالے اعلیٰ سطح اجلاس
بدھ 12 دسمبر 2018 20:26
(جاری ہے)
اجلاس میں فنڈز کی ریلیز میں حائل رکاوٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور انہیں دور کرنے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک صفحہ پر لانے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خا ن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ فنڈز کی ادائیگی کے لئے سمری تیار کریں اوراس حوالے سے محکمانہ کارروائی کو جلداز جلد مکمل کریں۔صوبائی وزیر بلدیات کا اس موقع پر کہنا تھاکہ صوابی کے تمام ممبران صوبائی اسمبلی کاتمباکو سیس فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے متفق ہونا ایک خوش آئندامر ہے اور اس سے علاقے میں تیز ترترقی آئے گی جبکہ مسائل کا بھی خاتمہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.