راولپنڈی، ممتاز مارکیٹ میں ٹف ٹائلز منصوبہ شروع،راجہ اعجاز نے افتتاح کردیا
یونین کونسل میں صفائی مہم چلائیں گے۔میڈیکل کیمپ کا سلسلہ شروع کیا جائے گا،قائد تحریک صوبہ پوٹھوہار کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب چیئرمین یوسی دھاماں نے پانچ ہزار عطیہ کیا۔عوامی مفاد کیلئے تحریک صوبہ پوٹھوہار کا ساتھ دیں گے ،عمران الیاس،کونسلر غلام مصطفے نے 20ہزار دیئے
بدھ 12 دسمبر 2018 22:42
(جاری ہے)
سپاس نامہ یونین کونسل دھاماں سیداں ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین ارشد محمود نے پیش کیا جبکہ نظامت کے فرائض ارشد سلہری نے انجام دیئے۔
راجہ اعجاز نے کہا کہ علاقے کی ترقی کے لئے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں۔تحریک صوبہ پوٹھوہار خطہ پوٹھوہار کو ترقی یافتہ صوبہ بنائے گی۔تحریک سے خطہ پوٹھوہار کی شناخت پاکستان بھر میں بن چکی ہے۔یونین کونسل دھاماں سیداں کے چیئرمین چودھری عمران الیاس نے کہا کہ ہم عوامی مفاد کے ہر کام میں تحریک صوبہ پوٹھوہار کا ساتھ دیں گے۔ٹف ٹائلز منصوبے کیلئے چودھری عمران الیاس نے پچاس ہزار موقع پر دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔ کونسلر راجہ غلام مصطفے نے بیس ہزار ،کونسلر راجہ زبیر نے دس ہزار کا عطیہ دیا۔چودھری کرم داد المعروف شیرا نے ایک لاکھ روپے موقع پر دیئے۔محمد بنارس نے پندرہ ہزار ارشد محمود نے پندرہ ہزار،محمد بشیر نے دس ہزرار روپے عطیہ دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.