بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 دسمبر 2018 00:26

بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 دسمبر2018ء) بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے بلوچستان اور صوبہ پنجاب کے جنوبی علاقے شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے شدید جھٹکے کوئٹہ، بارکھان، فورٹ منرو اور دیگر میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی سے متعلق معلومات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :