Live Updates

زیر اعظم سے اسد قیصر کی ملاقات ،ْ قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 13 دسمبر 2018 15:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان سے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں قومی اسمبلی میں قانون سازی اور کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات