لندن سے اسلام آباد کیلئے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 786تیرہ گھنٹے تاخیر کا شکار

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:01

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء)لندن سے اسلام آباد کیلئے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 786تیرہ گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کے ترجمان کے مطابق پی کے 786 کی آمد میں تکنیکی خرابی کے باعث تاخیر ہوئی، پرواز کی روا نگی کے وقت کا جلد اعلان کر دیا جا ئیگا۔