شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات ،ْ پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
انتقامی کاروائیاں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ،ْ اپوزیشن لیڈر کی گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:28
(جاری ہے)
جمعرات کو ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن چیمبر میں ہوئی ،ْپارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاشہباز شریف نے کہاکہ انتقامی کاروائیاں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی مسلم لیگ ن کی قیادت کو اقبال پھرسرخرو فرمائیگا۔ اس موقع پر امیر مقام نے کہا کہ پارٹی قیادت نے جس جرات اور بہادری سے سیاسی انتقام کا سامنا کیا ہے اس پر مسلم لیگ ن کے ہر کارکن کو فخر ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
ملک بھر میں بجلی کا بحران ‘شہروں اور دیہاتوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا آغا
-
ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
-
خیبر پختونخوا میں معاملات ایمرجنسی کی طرف جا رہے ہیں. شیری رحمان
-
پاکستانی شہری پر پوسٹل سروس کو کروڑوں ڈالرکا نقصان پہنچانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی
-
آئی ایم ایف وفد کو پیٹرولیم ڈویژن نے لیوی سے عوام کو ہونے والی مشکلات بتادیں
-
سیاسی قیادت بیٹھے گی تو مسائل حل ہوں گے، ورنہ چوہے بلی کا کھیل جاری رہے گا. راجہ ناصر عباس
-
لندن سے شکاگو جانے والی پروازکی سنگین فنی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ
-
ابھی تھوڑا آرام سے کھیلیں گے، 8 اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹونٹی میچ شروع ہوجائے گا، سہیل آفریدی
-
مرتضیٰ سولنگی کی افغان طالبان پر پاکستان کو جمہوریت کا درس دینے پر کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.