مرتضیٰ سولنگی کی افغان طالبان پر پاکستان کو جمہوریت کا درس دینے پر کڑی تنقید
پیر 5 اکتوبر 2026 21:19
(جاری ہے)
پیر کو ایکس پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ طالبان نے دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی، افغان خواتین اور بچیوں کی بنیادی آزادیوں کو سلب کیا اور نسلی و مذہبی اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ طالبان نے برسوں کے بم حملوں، آئی ای ڈی حملوں اور خودکش دہشت گردی کے بعد اقتدار پر قبضہ جمایا۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ یہ صورتحال انتہائی ستم ظریفی کی حامل ہے،ایک ایسی حکومت جو ’’بندوق کے زور پر اپنا اختیار قائم کرتی ہے‘‘ اسے پاکستان کی جمہوری حیثیت پر سوال اٹھانے کی ’’دیدہ دلیری‘‘ کیسے ہوئی ہے۔انہوں نے قیام پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جو کروڑوں عوام کی مرضی اور مقبول حمایت کے نتیجے میں وجود میں آئی۔مزید اہم خبریں
-
مکہ معاہدہ:اتحادی ممالک کا سعودی عرب میں مشترکہ فوجی دستوں کی فوری تعیناتی کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی مذکراتی ٹیم کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لی.شیریں رحمان
-
دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ میں اسرائیلی آکران کو ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دے رہے ہیں.رانا ثناءاللہ
-
مذاکرات میں دہشتگردی کے معاملے پر ملٹری لیڈرشپ اور وزیرداخلہ بھی آن بورڈ تھے، سینیٹر شیری رحمان
-
مذاکرات کی میز سے اٹھنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے. بیرسٹرگوہر
-
اسپین کے وزیر اعظم نے ملک سیاسی بحران پر قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا
-
عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان راہنماﺅں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے
-
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
ملک بھر میں بجلی کا بحران ‘شہروں اور دیہاتوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا آغا
-
ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.