ثناء میر ،بسمعہ معروف اور عائشہ اشعر کا سابق ویمن کرکٹر شرمین خان کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعرات دسمبر 18:50

ثناء میر ،بسمعہ معروف اور عائشہ اشعر کا سابق ویمن کرکٹر شرمین خان کے ..
لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر ،بسمعہ معروف اور عائشہ اشعر نے سابق ویمن کرکٹر شرمین خان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :