والد کا نام نہیں ہٹایا جا سکتا ،ْ سپریم کورٹ نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس نمٹا دیا
عدالتی معاونین کی رائے ہے نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا، باپ سے نان نفقے کا تقاضا کیا جا سکتا ہے ،ْ چیف جسٹس باپ کا نام دستاویزات پر لکھنے میں کوئی مفاد عامہ نہیں ،ْ عدالتی معاون مخدوم علی خان
جمعرات 13 دسمبر 2018 20:32
(جاری ہے)
مخدوم علی خان نے جواب دیا کہ نادرا کو کہہ دیں کہ والد کا نام نہ لکھیں، لیکن اس کے لیے نادرا کو نیا سوفٹ ویئر لگانا پڑیگا۔
عدالتی معاون وکیل نے کہا کہ بیرون ممالک سفر کے لیے تطہیر فاطمہ کو باپ کے نام کی ضرورت ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ شرعی اور قانونی رائے کے مطابق باپ کا نام ہٹایا نہیں جا سکتا۔ نجی ٹی و ی کے مطابق تطہیر فاطمہ کی والدہ نے کہا میں چاہتی ہوں جہاں والد نہ ہو وہاں اس کی کفالت کرنے والے کا نام لکھ دیا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس سے جائیداد تقسیم کے معاملات پیدا ہو سکتے ہیں ،ْاس معاملے کو کابینہ میں لے جائیں اور اس پر قانون سازی کی جائے۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت لاوارث بچوں کے معاملے پر عبد الستار ایدھی والے معاملے پر فیصلہ کر چکی ہے۔سپریم کورٹ نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کا معاملہ کابینہ کو بھجواتے ہوئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔مزید اہم خبریں
-
خطے میں جنگ کے شعلے بجھانے اور امن کے قیام کیلئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شب وروز ایک کر دیئے
-
ہمارے اہلکار سے غلطی ہوئی، ہم غمگین ہیں ہم معذرت خواہ ہیں
-
فیلڈمارشل نے پاکستان کو دنیا کے ورلڈآرڈر میں لا کھڑا کیا، دنیا لیڈروں پر بھروسہ کرتی ہے گیڈروں پر نہیں
-
امریکی نائب صدر کا ایران پر پابندیوں میں نرمی، 300ارب ڈالرز کے فنڈز کی فراہمی کا عندیہ
-
لاہور میں رواں سال کے دوران 2383 موٹر سائیکلیں چوری
-
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
ملک کی برآمدات میں کمی اور درآمدات میں مسلسل اضافہ ہونا جعلی حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے
-
محرم الحرام میں حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر میں ایک ہی طرز پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی جائیں
-
امریکا ایران معاہدہ، پاکستان اور ایران کا گیس پائپ لائن منصوبہ فعال ہونے کا امکان
-
ایران امریکہ جنگ بندی بڑی کامیابی ہے، آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد حکومت پٹرول کی قیمتوں کو کم کرے
-
امریکا ایران معاہدہ کس ملک میں ہو گا؟ ممکنہ مقام کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.