وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ

جمعرات دسمبر 21:02

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کی حکم دے دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔