کراچی ، مئیر کراچی وسیم اختر ، کمشنر کراچی افتخار شلوانی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ وقار مہدی کا مشترکہ اجلاس
ایمپریس مارکیٹ اور دیگر مقامات کے متاثرین کی بحالی کے منصوبہ کو حتمی شکل دیدی
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:07
(جاری ہے)
اجلاس میں متبادل مارکیٹوں اور مقامات کے بارے میں تفصیلی مشاورت کی گئی ۔
اور متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں جن علاقوں اورمارکیٹوں متاثرین کو متبادل دکانیں دی جائیں گی ان کی تفصیلات کو حتمی شکل دی گئی ۔ اجلا س کو بتا یا گیا کہ تما م متاثرین کی تفصیلات جمع کر لی گئی ہیں ۔ تمام دکانداروں کو ان کی کٹیگری کے لحاظ سے متبادل دکانیں دی جائیں گی۔ فیصلہ کیا گیا کہ متبادل دکانوں کے لئے جلد قرعہ اندازی کی جائے گی اجلاس میں ایمپریس مارکیٹ کی تاریخی و ثقافتی حیثیت کی بحالی کے منصوبہ کے بارے میں بھی تفصیلی غور کیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ ایمپریس مارکیٹ کی بحالی کے منصوبہ پر محکمہ ثقافت حکومت سندھ کی مشاورت اور معاونت سے عملدرآمد کیا جائے گا ۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت حکومت سندھ منظور احمد ،سینئر ڈائریکٹر بلدیہ عظمی مسعود عالم ڈائریکٹر لینڈ بلدیہ عظمی بشیر صدیقی، ایس ایس پی سائوتھ اور دیگر نے شرکت کی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان، چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
-
حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
-
چالان پر طیش میں آکر شہری نے موٹرسائیکل سڑک پر پٹخ دی
-
دادو میں ڈی ایس پی کی پولیس موبائل کو حادثہ،7پولیس اہلکارزخمی،نجی باورچی جاں بحق، اسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کا انکشاف
-
نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت متعارف کرادی
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ماہرین کا حکومت سے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ریڈیو پاکستان کیس،پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی: عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے شہریوں اور عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
-
میجرعزیز بھٹی شہید کا جذبہ حب الوطنی، عزم اور بہادری پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.