پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ اور سماجی برائیوں میں افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتارکرلیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رحمت پور پولیس نے دوران چیکنگ ملزم ذوالفقار کلیار کو دو کلو چرس سمیت، مارکیٹ پولیس نے دوران چیکنگ اسٹیٹ لائیف بلڈنگ کے قریب ملزم سہیل میمن کو چرس سمیت، اللہ آباد پولیس نے گولیمار پھاٹک کے قریب ملزم امجد کلہوڑو کو شراب سمیت، آریجہ پولیس نے دو مطلوب ملزمان سکندر عمرانی اور لطف عمرانی کو، گڑہی خدابخش بھٹو پولیس نے جوا کے اڈے پر چہاپہ مارکر تین جواریوں جانب، محمدعلی اور عبدالمالک کو نقدی سمیت، بقاپور پولیس نے گلشن میر کالونی میں جوا کے اڈے پر چہاپہ مارکر 9 جواری علی بخش، فھیم، مجید، خالد، ضمیر، ارشاد، دلدار، عابد اور جمن کو نقدی سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار تمام ملزمان کے خلاف ایسے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
برآمد کنندگان پر سپر ٹیکس ختم ، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کم کرکے 8 فیصد کر دیا‘ بلال اظہر کیانی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عابد علی کی برسی منائی گئی
-
سٹی پولیس نے گھر سے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
-
آئین پامال کر کے جتنے مرضی چھوٹے صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں،خواجہ سعد رفیق
-
برآمد کنندگان پر سپر ٹیکس ختم ، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کم کرکے 8 فیصد کر دیا، بلال اظہر کیانی
-
تمام زیرِ تعمیر ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ‘ ملک محمد احمد خان
-
ٹرائی بارڈر ایریا ِقریبی صوبوں سے تھرٹ آتے ہیں،کرپشن کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا ‘ مریم نوازشریف
-
نجی شعبہ کو پالیسی سازی میں شریک کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے
-
راولپنڈی میں 21 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق،آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے ، ترجمان
-
حنا جاوید قتل کیس: پولیس افسران و عملے اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات بھی قلمبند کرنے کا آغاز
-
اسلام کوٹ،خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، سسرالیوں پر تشدد کر کے مارنے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.