اینٹی کرپشن سیالکوٹ سرکل کی شل پراپرٹی اور سرکاری اراضی پر ناجائز قبضوں بارے انکوائری شروع
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور ضلع کونسل سیالکوٹ کی حدود میں تعمیر شدہ اور زیر تعمیر کمرشل پراپرٹیز کی سرکاری فیسوں کی مد میں ہونے والی ہیرا پھیری کی انکوائری شروع ہوتے ہی دفاتر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے لگے ہیں۔
پریشان حال بلڈنگز انسپکٹروں کی دوڑیں لگ گ،ْئی ہیں۔بلڈنگز انسپکٹروں نے پراپرٹیز مالکان سے سرکاری فیسوں کی ریکوریاں کرنا شروع کردیں ہیں جبکہ کئی ملازمین اپنے اپنے حلقہ کی فائلز اورریکارڈ درست کرنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق پراپرٹیز مالکان کو بقایا جات جمع کروانے کیلئے صرف چند یوم کی مہلت دی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ریونیو جمع کرکے ادارے کو اپنی کارکردگی دکھائی جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.