Live Updates

اٹلی حکومت کی جانب خسارہ جی ڈی پی کے 2.04فیصد تک کم کرنے کیلئے 2019ء کا نیا بجٹ کا منصوبہ بھی یورپی یونین کی منظور حاصل کرنے کیلئے کافی نہیں، اقتصادی امور کمشنر

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:23

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2018ء) اٹلی کی حکومت کی جانب سے اپنا خسارہ جی ڈی پی کے 2.04فیصد تک کم کرنے کیلئے 2019ء کا نیا بجٹ کا منصوبہ بھی یورپی یونین کی منظور حاصل کرنے کیلئے کافی نہیں ہے،یہ بات اقتصادی امور کمشنر پائیرے ماسکوویسی نے جمعرات کو بتائی۔

(جاری ہے)

یہ درست سمت میں ایک قدم ہے،لیکن پھر بھی مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم ابھی تک وہاں تک نہیں پہنچ سکے۔فی الوقت مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،یہ بات یورپی یونین کے ماسکوویسی نے پیرس میں برسلز کی جانب سے معاشی جرمانوں سے بچنے کیلئے اٹلی کے تازہ ترین منصوبے کے بعد پیرس میں فرانسیسی سینیٹ ارکان کو بتائی۔۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات