سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں ایگزیکٹو سیٹوں کیلئے انٹرویو کا سلسلہ جاری
جمعرات 13 دسمبر 2018 23:55
(جاری ہے)
بھرتیوں کا سلسلہ مسلسل 5روز جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں خاکروبوں اور فیلڈسٹاف کی بھرتی بھی شروع کی جائے گی تاکہ صفائی آپریشن کو تیز کیا جاسکے ۔
اقبال فرید نے کہا کہ کوڑا کرکٹ کو نجی فیکٹری کو فروخت کرنے کے حوالے سے جامع پلان تشکیل دیا جارہا ہے تاکہ ریوینیو حاصل کرکے شہر کو مزید صاف ستھرا بنایا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں گزشتہ روز 2ہفتوں سے صفائی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے جس کی بنیاد ی وجہ 2شفٹوں میں صفائی کا عملہ تعینات کرنا ہے ۔ڈپٹی کمشنر کے حکم پر شہر کی مرکزی شاہراہوں اور چوکوں پر روزانہ پانی کا چھڑکائو کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو غرد و غبار سے بچایا جاسکےمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.