مظفرگڑھ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:10

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ تھانہ سول لائین کی حدود بلال کالونی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان، بدنام زمانہ منشیات فروش نازک سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد۔تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :