موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی دیکھ کر عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی ہے، میاں محمد ایوب
یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے حکمرانوں کے پاس ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے کوئی تعمیری اور ٹھوس ایجنڈا نہیں ہے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت کشکول تھامے نگرنگر گھوم رہی ہے ملک وقوم پر پہلے ہی قرضوں کے پہاڑ کھڑے ہیں،ملک کابچہ بچہ مقروض ہوچکا ہے قرض پر لگنے والے سود کو اداکرنے کے لیے مزیدقرض لینا تشویش ناک امر ہے۔
میاںمحمد ایوب نے مزیدکہاکہ عوام کی بے لوث خدمت کاگن گانے والے شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ گھوم پھررہے ہیںجب تک حکمران حقیقی معنوں میں عوام الناس کی فلاح وبہبود کے لیے اقدامات ،کرپشن کایقینی خاتمہ،اللوں تللوں سے نجات،ٹیکس چوری پرقابوپانے اور قرضوں سے اجتناب کرتے ہوئے ملکی وسائل سے بھرپور انداز میں استفادہ نہیں کرتے تب تک خوشحالی نہیں آسکتی۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے اور انہیں مہنگائی سے نجات دلائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.