ایشیئن کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اور پی این سی اے کے تعاون سے ایشیئن ایکسیلینس پرفارمنس ایورڈز کا انعقاد

جمعہ 14 دسمبر 2018 23:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ایشیئن کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے تعاون سے ایشیئن ایکسیلینس پرفارمنس ایورڈز کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں ایورڈز تقسیم کئے گئے۔

(جاری ہے)

ایشیئن کلچرل ایسوسی ایشن ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو گزشتہ 35 سال سے ثقافت کے ذریعہ محبت و یکجہتی کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔ ایکسیلینس ایوارڈ کا آغاز آج سے 25 سال قبل کیا گیا۔ ایوارڈ کا مقصد مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ مستقبل میں وہ زیادہ محنت و لگن سے کام کریں۔

متعلقہ عنوان :