ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:23

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ملکی پیداوار اور انڈونیشیا کے سٹاک میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کے لیے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2068 رنگٹ (494 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 36523 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :