سرگودھا، میئر میونسپل کارپوریشن کا حلقہ یو سی 2 نیو سٹیلائٹ ٹائون کا دورہ، واٹر ورکس کا معائنہ کیا

میٹھے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی کو برداشت نہیں کی جائے گی، ملک اسلم نوید

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) مئیر میونسپل کارپوریشن سرگودھا ملک اسلم نوید نے اپنے حلقہ یو سی 2 نیو سٹیلائیٹ ٹاؤن میں اچانک واٹر ورکس کا معائنہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ملازمین کی حاضری اور کڑی چیکنگ کی اور اٴْنہیں ہدایت کہ میٹھے پانی کے فراہمی کو یقینی بنایا جائے جس میں کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی کو برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :