ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے 8ہاکی کھلاڑیوں کو سندھ رینجرز میں ملازمت دے دی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:03
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ان سے سبق سیکھنا چاہیے، 25 سال بعد ہاکی ٹیم کے کسی کھلاڑی کو ملازمت دی گئی،سلیکٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں بدرالدین، آصف، فیضان خان اور غلام فرید منصو،عامر حسین، سہیل عباس، روہیل علی اور بلال احمد شامل ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ کراچی ہاکی کے کھلاڑی ملازمت سے محروم تھے۔سلیکٹ ہونے والے تمام جوانوں کا تعلق کراچی کے مختلف علاقوں سے ہے۔ہم ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمد سعید کے انتہائی مشکور ہیں۔انہوںنے کہا کہ ڈی جی رینجرز کی خصوصی ہدایت پر تین رکنی سلیکشن کمیٹی بنائی گئی،اولمپئن سمیع اللہ، اولمپئن حنیف خان اور حیدر حسین سلیکشن کمیٹی کے ممبر تھے۔رینجرز میں ملازمت کے بعد دیگر کھلاڑیوں میں بھی جوش و جذبہ پیدا ہوا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.