ایماندار اور قابل پولیس افسر اور اہلکار محکمہ کے لیے باعث فخر ہیں،ڈی پی اوقصور
ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارڈی پی اوقصور ڈاکٹر محمد شہزاد آصف نے اپنے آفس میںسب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے پولیس افسران سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پرڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اشفاق حسین کاظمی،ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد ،پی ایس او انسپکٹر حاجی محمد اشرف اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ڈی پی اوقصور ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اورڈی ایس پی لیگل نے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے رشید شہزاد اور منیر حسین کو بیجز لگائے ۔اس موقع پر ڈی پی اوقصور نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ ڈاکوئوں ،مجرمان اشتہاریوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.