منشیات فروش گرفتا ر،بھار ی مقدار میں چرس برآمد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:20

فیصل آباد۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) تھانہ چک جھمرہ پولیس نے منشیات فروش گرفتا کرکے بھار ی مقدار میں چرس برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابقتھانہ چک جھمرہ پولیس نے منشیات فروش ملزم کاشف کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.340کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ تھانہ چک جھمرہ میں درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :