منہاج القرآن ویمن لیگ( ایگرز) کے زیر اہتمام شہدائے اے پی ایس کی یاد میں دعائیہ تقریب
اتوار 16 دسمبر 2018 20:10
(جاری ہے)
بچوں نے آرمی پبلک سکول کے شہدا کے لواحقین کے عزم اور حوصلے کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے رہنما اورڈائریکٹر ایگرز ایمن یوسف نے دعائیہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 16دسمبر 2014 کا دن ہماری روحوں کو گھائل کر گیا مگر بہادر قوم اور پاک فوج نے دہشتگردوں کے خلاف سینہ سپر ہو کر دنیا کو پیغام دیا کہ اہم ایک زندہ اور با ضمیر قوم ہیں۔پاکستان کے 20کروڑ عوام متحد ہیںاور شہدائے پشاور کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.