امارات کے رہائشی تقریباً 50ممالک میں بغیر انٹرنیشنل لائسنس گاڑی چلا سکیں گے
اماراتی ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کوان ممالک میں انٹرنیشنل لائسنس حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
محمد عرفان پیر 17 دسمبر 2018 13:56
(جاری ہے)
اُن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ الجزائر، آسٹریا، بحرین، کینیڈا، چین، کامروس، ڈنمارک، جبوتی، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، ہنگری، عراق، آئر لینڈ، اٹلی، اُردن، کویت، لیٹویا، لبنان، لتھوینیا، لکسمبرگ، موریطانیہ، مراکش، نیڈر لینڈز، نیوزی لینڈ، ناروے، اومان، فلسطین، پولینڈ، رومانیہ، سعودی عرب، سربیا، سنگھاپور، سلواکیہ، صومالیہ، جنوبی افریقہ، سپین، سوڈان، سویڈن، سوئزر لینڈ، شام، تیونس، تُرکی، برطانیہ، امریکا اور یمن شامل ہیں۔
جبکہ متحدہ عرب امارات میں آنے والے وہ افراد جن کا تعلق برطانیہ، امریکا، فرانس، جاپان، جرمنی، اٹلی، بلجیم، نیدر لینڈز، سوئزر لینڈ، ڈنمارک، یونان، سپین، سویڈن، آسٹریا، آئر لینڈ، ناروے، ترکی، کینیڈا، پولینڈ، جنوبی کوریا، فن لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے ہے،اگر اُن کے پاس اپنے اپنے ممالک کا ڈرائیونگ لائسنس ہو گا تو اُن کے لیے امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کا حصول انتہائی آسان ہے، اُنہیں ڈرائیونگ ٹیسٹ کے جھنجھٹ سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ اس مقصد کے لیے اُنہیں صرف اپنے ایمپلائر سے ایک خط حاصل کرنا ہو گا، اس کے علاوہ اپنے آبائی ملک کی جانب سے جاری کردہ لائسنس کا عربی ترجمہ اور پاسپورٹ سائز تصویر درکار ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.