چائے کا راز 170 سال پہلے ایسٹ انڈیا کمپنی نے چین سے چرایا تھا، رپورٹ
پیر 17 دسمبر 2018 15:05
(جاری ہے)
کہتے ہیں کہ قدیم چینی دیومالائی بادشاہ شینونگ کے پینے کے لیے ایک دن جنگل میں پانی ابل رہا تھا کہ چند پتیاں ہوا سے اڑ کر دیگچی میں جا گریں، بادشاہ نے جب وہ پانی پیا تو اسے مشروب بہت پسند آیا اور اس کے جسم میں چستی بھی آ گئی، تب سے اس کا استعمال رواج پانے لگا۔
چائے کی پیداوار چین کا قومی راز تھی جس کی حفاظت اس کے حکمران کرتے آئے تھے، مگر 1948 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے فارچیون نامی جاسوس کو چین روانہ کیا جو کئی ماہ کی تگ ودو کے بعد اعلی ترین چائے کے پودے چرا لایا۔جاسوس کے لائے گئے پودے موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سوکھ گئے، اسی دوران آسام کے علاقے میں چینی پودے کی نسل کا ایک اور پودا دریافت ہوا جس پر ایسٹ انڈیا کمپنی نے ساری توجہ مرکوز کر دی اور اس طرح چائے کی ترسیل دنیا بھر میں ہونے لگی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.