ْپاکستان ترشاوہ پھلوں کی ملکی پیداوار کا محض 9 سی10 فیصد برآمد کرتا ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

پیر 17 دسمبر 2018 18:15

راولپنڈی17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کنو کی پیداوار دیگر ترشاوہ پھلوں سے 80فیصدزیادہ ہے، ترشاوہ پھلوں کی پروسیسنگ ضروری ہے ،پاکستان ترشاوہ پھلوں کی ملکی پیداوار کا محض 9سی10فی صد برآمد کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ برآمدات میں بھی اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :