ہانگ کانگ میں بلند عمارتوں سے ڈالر کی بارش ،ْ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پولیس نے وونگ چینگ شخص کو عوامی مقام پر انتشار پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا جرم میں وونگ کو ایک سال قید اور 5 ہزار ہانگ کانگ ڈالرز جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے ،ْ ماہرین
پیر 17 دسمبر 2018 20:55
(جاری ہے)
جب عمارت کی چھت سے نوٹ برس رہے تھے تو ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کس طرح وونگ چینگ راہ گیروں کو یہ کہہ رہے تھے ۔
نوٹ برسانے کے بعد وونگ نے ایک اور فیس بک ویڈیو میں خود کو افسانوی کردار روبن ہڈ سے ملتا جلتا قرار دیا جو کہ امیر سے لوٹ کر غریبوں کو نوازتا ہے۔ان کا دعویٰ تھا کہ وہ یہ ذمہ داری محسوس کرتے ہیں کہ دنیا کو بٹ کوائن کے بارے میں تعلیم دیں۔مگر وونگ کے اس فلاحی اقدام پر بہت شدید ردعمل سامنے آیا کیونکہ لوگوں نے نوٹوں کو پکڑنے کے لیے ایک دوسرے سے لڑنا شروع کردیا۔بعد ازاں پولیس نے بھی وونگ چینگ کو عوامی مقام پر انتشار پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا اور لوگوں پر زور دیا کہ جو اس غیرقانونی اقدام سے مستفید ہوئے ہیں وہ پیسوں کو واپس کردیں۔قانونی ماہرین کے مطابق اس جرم میں وونگ کو ایک سال قید اور 5 ہزار ہانگ کانگ ڈالرز جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.