وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری پر بدترین تشدد کے واقعہ کا نوٹس، چاروں ملزمان گرفتار

پیر 17 دسمبر 2018 22:25

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری پر بدترین تشدد کے واقعہ کا نوٹس، چاروں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور کے علاقے میں ایک شہری پر بدترین تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے - وزیر اعلی کی ہدایت پر قصور پولیس نے تشدد کرنے والے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیاہے -وزیر اعلی نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے شہری کو انصاف فراہم کیا جائے۔