پشاور یونیورسٹی میں فیکلٹی آف آرٹس کا چاروزہ بک فیئر کا انعقاد

منگل 18 دسمبر 2018 13:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) پشاور یونیورسٹی کی فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیزکے زیراہتمام نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ کلچر ریسرچ اسلام آباد کے تعاون سے شیخ تیمور اکیڈمک بلاک میں چارروزہ بک فیئرشروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

کتب میلے کا افتتاح ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر سید منہاج الحسن نے کیا‘ بک فیئرمیں تدریس وتحقیق کلچر‘ تاریخ‘ لیٹریچر اور سوشل سائنس کی ہزاروں کتب رکھی گئی ہیں ‘تمام کتابیں نصب قیمت پر دی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :