پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز دبئی میں آئندہ سال میچ میں کھیلی جائیگی،دونوں ممالک کو باہمی سیریز کھیلنی چاہیں، چیئرمین پی بی سی سی
منگل 18 دسمبر 2018 14:27
(جاری ہے)
سیریز کے حوالے سے بھارت انتظامات کا جائزہ لے رہا ہے۔ سید سلطان شاہ نے بتایاکہ پاکستان نے بھارت کو تجویز دی ہے کہ سیریز میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچز ہونے چاہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سیریز کی کامیابی کے بعد 2019ء کے آخر میں دبئی میں دوسری سیریز کا انعقاد ہو گا جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قبل ازیں پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ اور بھارت بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر مہانتیش جی کے کے مابین دبئی میں جنوری میں ہونے والے ورلڈ کپ کے دوران ایک معاہدہ طے پایا تھا کہ بھارتی ٹیم نومبر میں پاکستان کے دورے پر آئے گی اس کے بعد پاکستان ٹیم ان کے ملک میں سیریز کھیلنے کیلئے جائے گی لیکن بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز التواء کا شکار ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ اب پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان متبادل ونیو پر سیریز کا امکان ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ بحال ہو جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.