جماعت اہلسنت کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام عظیم الشان سیمینار

منگل 18 دسمبر 2018 21:54

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) جماعت اہلسنت کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام عظیم الشان سیمینار حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کاعلمی مقام منعقد کیاگیا جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم ورک ،حاجی محمد اصغر قادری ،علامہ مفتی نور احمدنقشبندی ،ڈاکٹر پیر سید محمد یاسر ستار شاہ ،حاجی سیف اللہ نے خطاب کیا ۔

متعلقہ عنوان :