عاصم رضا کی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘کی شوٹنگ مکمل ،
فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائیگی فلم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، دل سے پہلے پہلی فلم بن سکتی ہے لیکن دل اور دماغ سے دوسری فلم بن رہی ہے،ڈائر یکٹر عاصم رضا ہدایت کار عاصم رضا کی کوئی بھی فلم ہو وہ میری فلم ہے چاہے اس میں میںہوں یا نہ ہوں ،ماہر ہ خان
بدھ 19 دسمبر 2018 13:00
(جاری ہے)
عاصم رضا نے کہا کہ یہ فلم رومانس اور مزاح سے بھرپور ہوگی ،فلم کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے اس کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘میں فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ ، فریحہ الطاف ، حنا دلپزیر، زارا نور عباس اور احمد علی بٹ بھی شامل ہیں، اداکارہ زارا نور کی ڈیبیو فلم ہوگی جس میں وہ مایا علی اور شہریار منور کے ساتھ کام کریں گی۔
معروف اداکار فواد خان ، ماہرہ خان ، میرا ، سونیا جہاں کو بھی فلم’پرے ہٹ لو‘میں ایک خصوصی کردار کیلئے کاسٹ کر لیا گیا ،ْ فلم میں میوزک اور کمپوزیشن عدنان سمیع خان کے بیٹے آزان سمیع خان نے ترتیب دی ہے ۔فلم کے مرکزی کردار کیلئے اداکارہ ماہرہ خان کے انکار کے بعد مایا علی کو کاسٹ کیا گیا اس حوالے سے ماہرہ خان نے کہا کہ ہدایت کار عاصم رضا کی کوئی بھی فلم ہو وہ میری فلم ہے چاہے اس میں میں ہوں یا نہ ہوں ۔ فلم عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائیگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.