اوور سیز پاکستانی خاتون کا 4 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا مکان قبضہ گروپ سے محفوظ بنا دیا گیا
امریکہ میں مقیم امبر مجتبیٰ نے شکایت درج کرائی کہ بعض افراد ان کے مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں‘وائس چیئرپرسن او پی سی وسیم اختر
بدھ 19 دسمبر 2018 18:00
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن او پی سی وسیم اختر نے بتایا کہ ٹیکساس، امریکہ میں مقیم امبر مجتبیٰ نے شکایت درج کرائی کہ بعض افراد ان کے گھر والوں کو ہراساں کر کے برج اٹاری، ضلع شیخوپورہ میں واقع 4 کنال 13 مرلہ مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
یہ شکایت مزید کارروائی کیلئے شیخوپورہ پولیس کو ریفر کی گئی جس نے ملزم پارٹی کو بلا کر کسی بھی غیر قانونی حرکت سے اجتناب کی سخت وارننگ جاری کی۔اوور سیز پاکستانی خاتون امبر مجتبیٰ نے بر وقت مدد فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وائس چیئرپرسن او پی سی وسیم اختر کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.