اینیمیڈ فلم ’’پوکیمون: ڈیٹیکٹیو پیکاچو ‘‘کا نیا ٹریلر جاری
جمعرات 20 دسمبر 2018 16:45
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق روب لیٹر مین کی ہدایت کاری میں بننے والی لائیو ایکشن فینٹسی فلم کی کہانی ایسے جاسوس پیکاچو کے گرد گھومتی ہے جو ایک نوجوان کی مدد کرتے ہوئے اس کے لاپتہ باپ کو تلاش کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے جبکہ دونوں ملکر نئے مشن میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں اور چھوٹے مونسٹرز کو قابو میں کر کے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کرتے ہیں۔
فلم میںپوکیمون کے کردار کے لئے ہالی وڈ اداکار ریان رینالڈ نے پس پردہ اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جسٹس اسمتھ،کیتھرین نیوٹن اورکین واٹینبی، کرن سونی اور دیگر کئی فنکار جلوہ گر ہو ں گے۔ فلم آئندہ سال 10مئی کو ریلیز جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.