شارجہ: بھارتی باشندے کو پندرہ سال بعد گھر جانا نصیب ہو گیا
کیرالا کا رہائشی کیسز میں ملوث ہونے کے باعث امارات میں پھنس گیا تھا
محمد عرفان جمعرات 27 دسمبر 2018 14:29
(جاری ہے)
اُس کا کہنا ہے کہ آج سے چھ مہینے قبل وہ تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ اُس کا وطن واپس لوٹنے کا خواب حقیقت کا رُوپ دھار سکے گا۔
تاہم حالیہ ایمنسٹی سکیم نے اُس کی ساری مشکلات اور مصیبتوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ اس کے لیے وہ اماراتی حکومت اور بھارتی قونصل خانے کا انتہائی مشکور ہے۔ تھزاتھیتلی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اُن دوستوں کا بہت شُکر گزار ہے جنہوں نے اُسے مشکلات کے لمبے دور میں سپورٹ کیا۔ اُن سے جُدا ہونے کا خیال اُسے دُکھی کر رہا ہے، تاہم وطن واپس لوٹنے اور گھر والوں سے ملنے کی خوشی بھی بہت زیادہ ہے۔ تھزاتھیتھلی پہلی بار 1985ء میں باورچی کی حیثیت سے امارات آیا تھا۔ 1997ء میں اُس نے اپناکارپینٹری کا بزنس شروع کیا۔ 2008ء میں اُسے بہت کاروبار میں بہت زیادہ نقصان ہوا اور اس پر لاکھوں روپے کا قرضہ چڑھ گیا جن میں دو لاکھ آٹھ ہزار درہم کے قرضے کے علاوہ دو بینکوں کے کریڈٹ کارڈز کی ایک لاکھ پچپن ہزار درہم کی رقم بھی شامل تھی۔ جس کے باعث اُس پر لیگل کیسز کا اندراج ہو گیا اور اُس کے امارات چھوڑنے پر پابندی عائد ہو گئی۔ 2009ء میں اُس کا ویزہ ختم ہو گیا ، اسی سال اُس کا بھارتی پاسپورٹ بھی ایکسپائر ہو گیا۔ آخر اُس نے وکلاء سے رابطہ کیا جنہوں نے اُس کا معاملہ بھارتی قونصل خانے کے گوش گزار کیا۔ آخر کار اُس پر درج مالی معاملات کلیئر کر دیئے گئے اور وہ چند دِنوں میں واپس بھارت لوٹ جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.