وفاق اور سندھ کے درمیان سردار علی گوہر مہر پل کا کردار ادا کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
صدراوروزیراعظم جلد گھوٹکی آئیں گے پیرپگارہ،سمیت دیگراہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے ،پارلیمانی لیڈرپی ٹی آئی
اتوار 30 دسمبر 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اخلاقی طور پر مراد علی شاہ کو استعفیٰ دینا چاہیے سندھ اسمبلی میں تبدیلی کے لئے سارے آئینی آپشنز استعمال کیئے جائیں گے جلد تبدیلی آئے گی، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے پیپلزپارٹی کے ممبران کے رابطوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جلد بڑی خوشخبری ملے گی عوام کی ان کرپٹ حمکرانوں سے جلد جان چھڑوانے والے ہیں۔
سردار علی گوہر مہر نے کہا لڑائی جھگڑے اشوز پر ہے باقی پارٹی کے دوستوں سے رابطے جاری ہے وزیراعظم اور صدر پاکستان بھی دعوت پر آئینگے گھوٹکی میں ساڑھے دس ارب کی رائلٹی ہے لیکن غلط پاليسي کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہیں ملا صحت اور تعلیم کی سہولتیں نہیں 18 ویں ترمیم کا عوام کو فائدہ نہیں ملا ہے۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.