لاہور ،نومولود بچی کی لاش برآمد

پیر 31 دسمبر 2018 18:08

لاہور ،نومولود بچی کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2018ء) صوبائی دارلحکومت میں یکی گیٹ کے علاقہ اک موریہ کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نومولود بچی کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :