ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ چمن کی زیر صدارت مختلف سرکاری محکموں کے آفسران کا اجلاس

ہفتہ 5 جنوری 2019 20:55

چمن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر ضلع قلعہ عبداللہ چمن شفقت انور شاہیوانی کی زیر صدارت مختلف سرکاری محکموں کے آفسران کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں حالیہ طویل خشک سالی سے پانی کی قلت اور دیگر امور کے حوالے سے سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ.لیا گیا۔اجلاس میں آفسران سے تجاوز طلب کرلی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :