وانا‘پاکستان پیپلز پارٹی کا امن وامان،موبائل نیٹ ورک تھری جی،فورجی اور ضلع جنوبی وزیرستان کے تمام دفاتر ٹانک سے وانا منتقل کرنے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 11 جنوری 2019 16:45
(جاری ہے)
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدرامان اللہ وزیر، سیکٹری جنرل ہمایون اختر اور احسان اللہ نے کہاکہ ضلع وانا سے دور 180 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تمام دفاتر ضلع ٹانک سے فوری طورپر وانا منتقل کیاجائے، اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح وانا میں موبائل نیٹ ورک،تھری جی، فورجی اور اور امان وامان کوترجیحی بنیادوں پر حل کریں کیونکہ وانا میں ائے روز شولام، اعظم ورسک سپین اور تنائی میں چوری، ڈکہ زنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اخر میں صدر امان اللہ وزیرنے پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ بالا مطالبات کو فوری طورپر بحال کریں نہ ماننے کی صورت میں پاکستان پیپلزپارٹی 18 جنوری کو دوبارہ احتجاجی دھرنا دینگے -مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.