بدین، طویل بندش کے باعث تالابوں میں پانی کی سطح انتہائی نچلی سطح پر پہنچ گئی
جمعہ 11 جنوری 2019 16:49
(جاری ہے)
بدین واٹرسپلائی انچارج غلام مرتضیٰ خاصخیلی نے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ نہر میں وارہ بندی اور طویل بندش کے باعث تالابوں میں پانی کی سطح انتہائی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث پانی کی سپلائی کا شیڈول محدود کر کے پانی کی سپلائی کو مزید چند روز تک لے کر جانے کی کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ محکمہ انہار کی جانب سے نہر میں وارہ بندی کی تاریخ 21 جنوری تک بتائی جا رہی ہے۔
انچارج واٹرسپلائی مرتضیٰ خاصخیلی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کم سے کم پانی استعمال کیا جائے اور پانی کو ضایع ہونے سے روکا جائے تاکہ پانی شہری آبادی کی ٹیل تک پہنچ سکے ۔انہوں نے محکمہ انہار سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ نہر میں پانی کی سپلائی جلد سے جلد بحال کی جائے تاکہ پانی کی قلت پر قابو پایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.