مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی 12 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
اتوار 13 جنوری 2019 14:30
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس ڈیرھ گھنٹے ،کوئٹہ سے لاہور آنے والی جعفر ایکسپریس دو گھنٹے ،کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹے ،کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس تین گھنٹے ،علامہ اقبال ساڑھے 3 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل آدھا گھنٹہ ،لاہور سے ملتان جانے والی ملتان ایکسپریس 45 منٹ ،کراچی سے آنے والی گرین لائن آدھا گھنٹہ ،کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین تیز گام ڈیرھ گھنٹہ جبکہ غوری ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکاررہی۔
ٹرینوں کے تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں اور انہیں لینے آنے والے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.