ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران سمیت تما م پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر بھر میں قائم تما م اتوار و ماڈل بازاروں کے دورے
اتوار 13 جنوری 2019 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے بازار میں محکمہ فوڈ لایئو سٹاک کو ملازمین کی تعداد میں اضافہ کر نے کی بھی ہدایت کی۔
تاہم بازار میں کیے جانے والے انتظاماے کو تسلی بخش قرار دیا ۔ اے ڈی سی جی لاہور توقیر حسین کاظمی نے بھی اتوار بازار ٹاون شب کا دورہ کیا ۔ بازار میں انتظامات کو چیک کیا۔ انہوں نے بعض اشیا ء ضروریہ کی کوالٹی بہتر نہ ہونے پر بازار کے مینجر کو سخت وارننگ بھی کی۔ میاں پلازہ ماڈل بازار میں گراں فروشی کی شکایت پر پچیس ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ علاوہ ازیں گراں فروشی پر درجنوں مقدمات کے علاوہ دکان داروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے بھی کیے گئے ۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام افسران کے کام کو سراہا ہے اور کہا ہے عام مارکیٹوں میں بھی خصوصی نظر رکھی جائے اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
-
عدالتی رپورٹنگ پر پابندی ، پیمرا نوٹیفیکشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.