سا نبر ہرن کے شکار و کبوتروں کی سمگلنگ پر چار ملزمان گرفتار، ایک لاکھ روپے سے زائد کاجرمانہ عائد
پیر 14 جنوری 2019 23:53
(جاری ہے)
ملزمان کی درخواست پر ان سے 20 ہزار روپے محکمانہ معاوضہ وصول کرکے کیس کو نمٹا دیا گیا۔
بعدازاں ذبح شدہ ہرن کو مقامی لوگوں کی موجودگی میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا بولی میں 5 افراد نے حصہ لیا۔ شیخ احمد حسین نامی شخص نے سب سے زیادہ 95 ہزار روپے بولی د یکرذبح شدہ ہرن خرید لیا ۔ ایک دوسری کارروائی میں ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسر لاہور تنویر احمد جنجوعہ کی سربراہی میں وائلڈلائف سکواڈ نے لاہور ائیر پور ٹ پر بغیر امپورٹ لائسنس سعودی عرب سے 60کتوبر درآمد کرنے کی کوشش ناکام بناکر 2ملزمان کو گرفتار کرکے کبوتر قبضے میں لے لئے۔ ملزمان کی درخواست پر ان سے 45 ہزار روپے محکمانہ معاوضہ وصول کرکے کیس کو داخل دفتر کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.